بنی عباس کا اقتدار ۔ بنی عباس کا تعلق حضور اکرم ﷺ کے چچا حضرت  عباس بن عبدالمطلب کی اولاد سے تھا۔ نواسہ رسول ﷺ کی شہادت  کے  بعد حامیان اہل بیت تین حصوں میں بٹ گئے تھے۔ پہلا فرقہ شیعہ (امامیہ)، دوسرا فرقہ  زہدیہ، یہاں یہ بات  قابل زکر ہے کہ زہدیہ اور شیعہ امامیہ کےعقائد آپس میں ملتےتھے ۔ زہد  بن زین العابدین کو تسلیم کرنے والے  زہدیہ کہلاتے تھے، اور تیسرا  فرقہ   کیسانیہ تھا۔

Read More