شاہنامے  فردوسی کا  تاریخی  پس  منظر

                        شاہنامے فردوسی کی تاریخی اہمیت۔    شاہنامہ فردوسی ساٹھ ہزار اشعار پر مشتمل ہے۔ اس میں فردوسی نے ایران کیلئے داستانی بادشاہ کیو مرث سے لیکر آخری ساسانی بادشای یزد گردسوم تک پچاس بادشاہوں کی سر گزشت لکھی ہے۔ اس کا آہم ترین حصہ کیافی بادشاہ کیکا وس کے بارے میں ہے۔ رستم اسی عہد میں ہوا۔ یہی کردار اور اس کے متعلقہ روایات شاہنامہ کی جان ہے۔ واقعات لکھتے وقت فردوسی قابل اعتماد ماخذوں سے کام لیا ہے ۔

 

Ferdowsi

Advertisements