حیات انسانی کے دو درخشاں پہلو ہیں۔ ایک روحانی اور دوسرا مادی۔ انسانی شخصیت اس وقت  تک پایہ تکمیل کو نہیں پہنچسکتی جب تک دونوں پہلووں کی نشو و نما نہ پایئں۔مختلف تہذیبوں نے ان دونوں  پہلووں کی نشو  و نما پر بہت کچھ مو اد  دیا ہے

Read More

Advertisements